چائے کے ساتھ بسکٹ کھانے
والوں کیلئے بری خبر ۔
پاکستان میں بہت سے لوگ چائے کے ساتھ بسکٹ بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔اور کچھ لوگ تو صبح کا ناشتہ بھی چائے اور بسکٹ سے کرتے ہیں۔لیکن کیا اپ جانتے ہیں کے یہ اپ کیلئے کتنا نقصان دہ ہے۔
نمبر 1
اپ کی جلد کیلئے نقصان دہ
چائے اور بسکٹ دونوں اکھٹے کھانے سے اپ کی جلد کئی مسائل سے دو چار ہوسکتی ہے۔اس کی وجہ سے چہرے پر دانے ،مہاسے اور جھریوں کا مسئلہ درپیش ہوسکتا ہے۔
نمبر 2
معدے کی پیچیدگیاں
چائے اور بسکٹ کھانے سے آپ قبض اور ہاضمے کے مسائل کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں۔یہ سینہ میں جلن میں بھی اضافہ کرتا ہے۔
نمبر 3
آپ کے شوگر لیول میں آضافہ
چائے کے ساتھ بسکٹ لینے سے آپ کے خون میں شگر کی سطح بڑھ سکتی ہے۔کیونکی بسکٹوں میں شکر کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔اس کی وجہ سے آپ کے جسم میں شوگر کا لیول بڑھ جانے کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔
نمبر 4
دانتوں میں کیویٹی اور ان کا سڑنا
چائے اور بسکٹ سے دانت خراب اور ان میں کیویٹی کی شکایت ہوسکتی ہے۔اور اس کے علاوہ اسے کھانے سے دانت کمزور ہوسکتے ہیں۔
نمبر 5
آپ کے وزن میں اضافہ
چائے میں بسکٹ ڈبو کر کھانے سے آپ کے جسم میں کیلوریز کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے وزن میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
نمبر 6
دل کی صحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔
کیونکی بسکٹ میں شوگر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اس سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
ایک تبصرہ شائع کریں