funny jokes in urdu | lateefay in urdu | آئینہ لطیفہ | لائٹ لطیفہ | سلوک مزاحیہ لطیفہ | موتاپے کا علاج | تصویر | مزاحیہ اردو لطیفہ




.  1 : آئینہ 


ایک خاتون نے آئینہ میں اپنا عکس دیکھ کر دھیرے سے

 کہا ، میں سچ مچ بد صورت ہوں . مجھ میں کونسی چیز ایسی ہے جس کی میرے شوہر تعریف کر سکتے ہیں ؟ اتفاق سے شوہر اسی وقت کمرہ میں داخل ہوا اور بیوی کی بات سن لی . اس نے کہا ۔ بیگم تمہاری نظر بہت اچھی ہے


2 :  لائٹ 


دل کرتا ہے کہ ایک دن تمہیں اپنے گھر لے جاؤں جب میرے گھر کوئی نہ ہو تمہیں اپناروم میں لے جاؤ روم میں لے جا کر کر اپنے بیٹ پر بیٹھا دوں دروازہ بند کر کہ ساری کھڑکیاں بھی بند کر دوں پردے گرا کر لائٹ بند کر دوں ، اور تمہارے قریب آکر تمھارے ساتھ بیٹھ جاؤں اپنا ہاتھ تمھاری طرف بڑھا کر تمہیں دکھاؤں کہ میری گھڑی کی بھی لائٹ جلتی ہے


3 : سلوک 


ایک آدمی کسی گاؤں میں آیا اور گاؤں والوں سے کہا کہ کھانا لے آؤ ورنہ وہ سلوک تمھارے ساتھ بھی کرونگا جو پہلے والے گاؤں کے لوگوں سے کیا سب لوگ ڈر کے مارے کھانا لے آئے اور دل میں یہ خیال بھی تا کہ اس آدمی نے اکیلے ہی پورے گاؤں کے ساتھ ایسا کیا سلوک کیا ہو گا آخر ایک آدمی نے ڈر ڈر کہ پوچھا کہ جناب آپ نے پہلے گاؤں کے ساتھ کیا کیا آدمی نے جواب دیا کہ وہ لوگ کھانا نہیں دے رہے تھے تو میں وہ گاؤں چھوڑ کر ادھر چلا آیا


4: موٹاپے کا علاج


ڈاکڑ : موٹاپے کا ایک ہی علاج ہے کہ تم روزانہ صرف 2 ہی روٹیاں کھایا کرو مریض : ٹھیک ہے لیکن یہ 2 روٹیاں کھانے سے پہلے کھانی ہیں یا کھانے کے بعد ؟


5 : تصویر



ایک شوہر اپنی جیب میں اپنی بیوی کی تصویر کیوں رکھتا ہے ؟ کیونکہ جب بھی وہ کسی مصیبت میں ہو تا ہے ۔ وہ اپنی بیوی کی تصویر کو دیکھتا ہے اور سوچتا ہے  

 کہ اگر میں اسکو فیس کر سکتا ہوں تو میں ہر مصیبت کو فیس کر سکتا ہوں  


6 : لال بیگ


جب رات کو کوئی تم پر چڑھ جائے اپنی مونچھوں سے تم کو چومے اور اپنی بالوں والی ٹانگیں تم پر پھر یں  تو سمجھ جانا یہ سالا لال بیگ ہے


7 : پریشانیاں


ایک دوست نے دوسرے سے کہا دیکھو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں مشکلیں تو ہر شخص پر آتی ہیں بس ایک ہی سال کی بات ہے پھر تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی ۔ پریشان دوست نے پو چھاوہ کیسے ؟ دوسرے دوست نے تسلی دیتے ہوئے بڑے اطمینان سے کہا پھر اس کے بعد تمہیں عادت پڑ جائے گی


8 : پیار 



ایک بیوی کو اپنے شوہر پر بہت پیار آیا تو بیوی نے کہا کہ آپ لاکھوں میں ایک ہو شوہر نے بیوی کو زور دار تھرمار اور پوچھا یہ با قی 999999 کون ہیں ؟


9 : کامیابی 


استاد : ہر مرد کی کامیابی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے آپکا اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ شاگرد : ہمیں پڑھائی میں وقت ضائع کئے بغیر عورت کی تلاش کرنی چاہئے


10 : پٹھان 


پٹھان نے ایک بچے کو اغوا کیا اور ایک چٹ پر لکھا کہ پچاس لاکھ روپے کل صبح تک پل کے نیچے رکھ دو پھر یہ چٹ بچے پر چسپاں کر کے بچے کو گھر واپس بھیج دیا ۔۔ دوسرے روز پٹھان پل  کے پیچھے گیا تو وہاں 50 لاکھ روپے موجود تھے اور ساتھ ہی ایک چٹ تھی جس پر لکھا تھا ۔۔۔ ہم کو پیسہ کا افسوس نہیں افسوس تو بس یہ ہے کہ ایک پٹھان نے پٹھان کو لوٹا

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی