مزاحیہ لطیفے،میان بیوی مزاحیہ لطیفے،قربانی لطیفہ،جھوت لطیفہ ،حکم مزاحیہ لطیفہ،lateefay in urdu ,Funny jokes in urdu



میاں بیوی  لطیفے


قربانی

بیوی نے اپنے شوہر سے کہا آپ قربانی کا جونور کب لائیں گے؟

شوہر نے جواب دیا۔ بیگم ! مجھے ہی زبح کر ڈالو .

بیوی نے کہا گدھے کی صرف کمائی حلال ہے قربانی نہیں ۔


جھوٹ

 کیا آپ کے شوہر ہمیشہ ہی آپ سے جھوٹ بولتے ہیں؟

نہیں ہمیشہ  تو نہیں کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ رات کو دیر سے گھر آتے ہیں تو میں اتنی تھکی ہوتی ہوں کہ ان سے کوئی سوال ہی نہیں کرتی.


حکم 


کیا اپ کی بیوی اپ کے حکم کی تعمیل کرتی ہے؟

ہاں میں عام طور پر اسے ایک ہی حکم دیتا ہوں ۔۔۔ اور وہ اس پر پوری طرح عمل کرتی ہے۔

وہ کیا ؟ ۔۔۔۔

میں اسے کہتا ہوں بیگم جو تمہارا جی چاہے وہ کرو اور وہ ایسا ہی کرتی ہے۔


بات چیت 


کیا کہا آپ اور آپ کی بیوی کبھی ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے 

جی ہاں ہم بات جیت نہیں کرتے بلکہ چیختے چلاتے ہیں۔


مکان 


لیکن بیگم آخر ہم مکان کیوں تبدیل کریں ؟ چار سال پہلے ہم یہاں آئے تھے تو تم بڑی خوش تھیں۔

وہ تو ٹھیک ہے لیکن چار سال سے میں انہی گنے چنے پڑوسیوں کی برائیاں کر کر کے بور ہوگئی ہوں۔


آمدنی 


آپ کی بیگم آپ کی آمدنی میں گزارا کرلیتی ہیں ؟

جی ہاں البتہ میں اپنے لیئے کوئی دوسرا ذریعہ آمدن ڈھونڈ رہا ہوں-


نیک 


دنیا میں زیادہ تر مرد حضرات عورت کی وجہ سے نیک ہے کچھ بیوی کے خوف سے کچھ حوروں کےشوق سے۔


فرض 


بیوی: شوہر سے فرض کرو  

آگر میں تمہاری ہر بات مانو اور سمجھو تو۔۔۔۔

شوہر: ہنستے ہنستے زمین پر گر گیا۔۔

بیوی: کیا ہوا تم اتنا ہنس کیوں رہے ہو۔۔۔

شوہر : مجھ سے تو فرض ہی نہیں ہورہا ۔۔۔


چیونگم 


شوہر نے چیونگم خرید کر بیوی کو کھانے کیلئے دی 

بیوی آپ نے اپنے لیئے کیوں نہیں لی؟

شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں !!!


غلط فہمی 


بیوی : تم سوتے ہوئے مجھے غالیاں دے رہے تھے ۔

شوہر :تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے ۔

بیوی :کیا   غلط فہمی ہوئی ہے۔

شوہر : یہی کے میں سو رہا تھا۔



فون 

شوہر بیوی سے فون پر کیا پکایا ہے ۔

بیوی غصہ سے بولی  زہر 

شوہر کھانا کھاکر تم سوجانا میں آج دیر سے آئوں گا۔


سردار 


سردار : یار کل میری بیوی کنویں میں گرگئی بہت چوٹ لگی بیچاری بہت چیخ رہی تھی 

دوست : اب کیسی ہے 

سردار :اب ٹھیک ہے بلکل کل سے کنویں میں سے آوازیں نہیں آرہی۔


پیپسی بوتل 


بیوی : شادی سے پہلے میں پیپسی بوتل کی طرح  سمارٹ تھی 

شوہر : غصہ میں جل کر بولا تم اب بھی پیپسی بوتل کی طرح ہوں 

بیوی : مسکراتے ہوئے وہ کیسے 

شوہر : پہلے تم ریگولر بوتل کی طرح تھی اور اب جمبو سائز کی طرح ہوں۔


دو باتیں 

بیوی تم مجھے ایسی دو باتیں بولو کے ایک سے میں خوش ہوجائو اور دوسری سے مجھے غصہ آجائے ۔

شوہر : تم میری زندگی ہوں ۔اور لعنت ہے ایسی زندگی پر

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی