شیخ : 1
ایک شیخ نے عربی کوخون دے کر اس کی جان بچائی عربی نے اسے بی ایم ڈبلیو کار گفٹ کی کچھ عرصے بعد عربی کو پھر خون کی ضرورت ہوئی تو اسی شیخ نے پھر اسےخون دیا اس بار عربی نے اسے دنگ ڈانگ ببل کا پیکٹ گفٹ کیا شیخ غصے سے مرسیڈیز کیوں نہیں دی عربی منا اب ہماری رگوں میں بھی اب شیخوں کا خون دوڑ رہا ہے نہ اس لیے
2 : چوٹ
ایک لڑکا اور لڑکی پارک میں ملنے گئے وہاں لڑکے کو چوٹ لگ گئی اور خون بہنے لگا وہ لڑکی کو دیکھنے لگا کہ شاید وہ اپنا رپٹا پھاڑ کر زخم پر باندھ دے گی لڑکی فورا سمجھ گئی اور لڑکے کو دیکھتے ہوئے بولی سوچیں وی نا
3200
دا سوٹ ہے میرا
3 : سسرال
ایک ادمی اپنے سسرال کے ہا گیا تو اس کی ساس نے پہلے دن پالک کھلائی دوسرے دن میتھی کھلائی تیسرے دن اسے ساگ کھلایا چوتھے دن
اس سے پوچھا: بیٹا بتا اج کیا کھائے گا ادمی نے جواب دیا مجھے کھیت دکھا دو میں خود چرآؤنگا
4 : سفید بال
باپ : جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے
بیٹا : اب پتہ چلا دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں
5 : ڈیٹا ٹرانسفر
ایک عورت دوسری عورت کے کان میں خسر خسر کر رہی ہو تو سمجھ جائے ڈیٹا ٹرانسفر ہو رہا ہے اور جب دوسری عورت کہے دفع کرو ہمیں کیاان سے لینا دینا تو سمجھ جاؤ ڈیٹا پورے کا پورا ٹرانسفر ہو گیا ہے اور
save سیف
بھی ہو گیا ہے
6 : پٹھان
پٹھان دعا مانگتے ہوئے
یا رب تو نے بچپن دیا
واپس لے لیا
جوانی دی واپس لے لی
پیسہ دیا واپس لے لیا
بیوی دی دے کر بھول گیا
رحم فرما مولا رحم فرما
7 : محکمہ
ٹیچر کوئی ایسا محکمہ بتاؤ جہاں عورت کام نہیں کر سکتی بچہ فائر برگیڈ ٹیچروہ کیوں بچہ کیونکہ عورت کا کام اگ لگانا ہے بجھانا نہیں
8 : ٹیپو سلطان
ماں بیٹے سے: ٹیپو سلطان کون ہے؟
بیٹا پتہ نہیں
ماں پڑھائی پر دھیان دو
بیٹا نوشین انٹی کون ہے
ماں پتہ نہیں
بیٹا پاپا پردھیان دو
9 : جنازہ
ایک عورت مر گئی اس کا جنازہ جا رہا تھا جنازے کے اگے ایک کتا اور پیچھے لمبی سے ادمیوں کی لائن لگی ہوئی تھی ایک آدمی نے پوچھا یہ کیا جنازے کے اگے کتا شوہر اس کتے نے میری بیوی کو کاٹ لیا اور وہ مر گئی ادمی یہ کتا مجھے دے دو اور ایک دن کے لیے شور تم کیا سمجھ رہے ہو یہ سب میری بیوی کے جنازے میں ائے ہیں یہ بھی کتا لینے ائے ہیں چلو لائن میں لگو
10 : شیطان
ایک آدمی کو ساگ بہت زیادہ پسند تھا وہ روزانہ گھر پر ساگ پکواتا جب کھانا کھانے بیٹھتا تو ہمیشہ اپنے بیٹے سے کہتا بیٹا کھانا بسم اللّٰہ سے شروع کیا کرو ورنہ شیطان کھانے میں شامل ہو جاتا ہے لیکن بیٹا ہر بار بسم اللّٰہ کہنا بھول جاتا ایک دن وہ بسم اللّٰہ کہے بغیر ساگ کھانے ہی والا تھا کہ شیطان خود اگیا اور روتے ہوئے بولا کنجرا کدی تے بسم اللّٰہ کہہ لیا کر ساگ کھا کھا کر میں مرنے والا ہوں
click HERE 👇
takwem online lateefay ,مزاحیہ لطیفے،طنز و مزح،اردو لطیفے ،لطیفے مزاحیہ اردو
ایک تبصرہ شائع کریں