میکے سے بیوی کا میسج مزاحیہ لطیفہ | عورت کیا کیا سنبھالے لطیفہ | گھر میں چور گھس گیا لطیفہ |امتحان | اولڈ جنریشن اور نیو جنریشن | جوتا چھپائی


Takwem online jokes


 1 : پولیس  

پولیس والا اپنے بیٹے سے بیٹا تمہارا رزلٹ بہت برا ایا ہے

 اج سے تمہارا کھیلنا خود نا بند 

بیٹا اپنے باپ سے یہ پکڑو 50 روپے

 اس اور اس بات کو یہی ختم ہوا 


2 : چھینک 

 پوری چھینک کا مطلب اپ کو کسی نے یاد کیا

 اور جو  چھینک  ادھے راستے میں رک جائے 

سمجھ لے کے کسی کو اپ کی یاد ائی  لیکن اس نے دفع ہو  کہہ کر  ٹال دیا ۔


3 : سچ اور وہم  میں فرق 


ٹیچر سچ اور وہم  میں کیا فرق ہے 

اسٹوڈنٹ اپ پڑھا رہی ہیں یہ سچ ہے

 اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ اپ کا وہم ہے 


4 :  بھٹو 

استاد تمہیں پتہ ہے 

تمہاری عمر میں قائد اعظم نے میٹرک پاس کر لیتی ہے 

بچہ اور اپ کی عمر میں بھٹو  پھانسی چڑھ چکا تھا 


5 :  شادی کی دعا 


اتنی بار شادی کے لیے دعا کی ہے ابھی جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے ہیں کہ تمہیں اور کوئی کام نہیں 


6 : جوتا چھپائی 


مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی

 شادی پر جوتے سالی چھپاتی ہے 

لیکن مسجد میں یہ رسم سالا کون ادا کرتا ہے 


7 :  اولڈ  جنریشن اور   نیو جنریشن 

چاندنی چاند سے ہوتی  ہے ستاروں سے نہیں محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں

 نیو جنریشن کہتی ہے

چاند کو مل گئ چاندنی تو ستاروں کا کیا ہوگا 

محبت ایک سے کرلی  تو باقی ہزاروں کا کیا ہوگا 


8 :  امتحان 

ایک ساس نے اپنے تین دامادوں کا امتحان لینے کا سوچا 

اس لیے وہ اچانک دریا میں کود گئی 

تو بڑے داماد نے کود کر ان کو بچا لیا 

ساس نے بہترین گاڑی داماد کو تحفے میں دی 

اگلے دن پھر ایسے ہی کود پڑی

 تو پھر دوسرے داماد  نے ان کو بچا لیا 

ساس نے اس کو موٹرسائیکل گفٹ میں دی

 پھر تیسرے دن ساس  دریا میں کود گئی تو پھر تیسرے داماد نے سوچا کہ اب تو سائیکل ہی ملے گی بچانے کا کیا فائدہ تو اس نے ساس کو نہیں بچایا اور ساس ڈوب کر مر گئی لیکن پھر بھی داماد کو ایک نئی مرسیڈیز کار گفٹ میں ملی 

پوچھو وہ کس طرح

 سسر نے   انعام میں دی 


9 :  گھر  میں چور گھس گیا ۔


ایک گھر میں چور گھس گیا میاں بیوی نے مل کر اس چور کو پکڑ لیا بیوی چور کے اوپر بیٹھ گئی اور اس نے شوہر سے کہا کہ تم جلدی نزدیکی پولیس تھانے میں سے پولیس کو بلا کر لاؤ شور کافی دیر تک ادھر ادھر ٹکر مار کر بولا مجھے میرے جوتے نہیں مل رہے چور جس کی سانس خاتون تلے  اکھڑی جا رہی تھی وہ چیخ کر بولا میرے جوتے اتار کر پہن جاؤ لیکن جلدی کرو پولیس کو بلا کر لاؤ 


10 : عورت کیا کیا سنبھالے

بیوی نے اپنے شوہر سے کہا عورت کیا کیا سنبھالے تمہارا گھر سنبھالے تمہارے بچے سنبھالے  یا پھر تمہارے ماں باپ کو سنبھالے شوہر نے جواب دیا عورت صرف اپنی زبان سنبھالے باقی سب کچھ خود بخود سنبھل جائیں گے 


11 :  میکے سے بیوی کا میسج 


بیوی میکے جاتی ہے اور مزے لینے کے لیے شوہر کو میسج کرتی ہے

میری محبت کو دل میں ڈھونڈ لینا اور ہاں اٹے کو اچھی طرح گوندھ  لینا

مل جائے اگر پیار تو  کھونا نہیں  پیاز کاٹتے وقت بالکل رونا نہیں

مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے تھوڑی دیر اور پکا لو الو ابھی کچا ہے 

مل کر پھر خوشیوں کو بانٹنا ہے ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹناہے 

کیسی لگی ہماری غزل بتا دینا نمک کم لگے تو ملا دینا

شوہر کا سپر ریپلائی

تمہاری ادا تو دل کو بھا گئی

تمہارے جاتے ہی پڑوسن کھانا بنانے  اگئی 



click here 👇


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی