takwem online urdu lateefay | شیخ مزاحیہ لطیفہ | مرغی لطیفہ | بلڈپریشر لطیفہ | سو سال مزاحیہ لطیفہ | نجومی مزاحیہ لطیفہ | ٹرین لطیفہ


1 : شیخ 

شیخ کیس جیتا تو خوش ہو کر وکیل کو 20 روپے دے

 دیئے وکیل یہ میرے ڈرائیور کے لیے ہیں یا پھر چپڑاسی کے لیے شیخ ، آپس میں تینوں بانٹ لو


2 : مرغی 

ٹیچر مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں ؟ پپو اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے


3 : بلڈپریشر

ایک مہینے کے بعد بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے یہ ہیں میری اہلیہ ۔ پہلے ان سے میرا بلڈ “ کا رشتہ تھا اب ’ ’ بلڈ پریشر کا ہے !!!


4 : 100 سال 

شوہر : میں تمہارے ساتھ 100 سال ر ہو گا اور پیار کرونگا بیوی : کیوں اسکے بعد کہاں منہ مرنے کا ارادہ ہے ؟؟


5 : نجومی 

ایک شخص ایک نجومی کے پاس گیا اور پوچھا : " یہ بتاؤ ! ابھی تھوڑی دیر بعد کیا ہو نے والا ہے " اس نے جواب میں کہا کہ مجھے معلوم نہیں ، اس شخص نے اس کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ مارا اور بولا : یہ ہونے والا تھا

6 : منے

استاد : منے تم کل اسکول کیوں نہیں آئے ۔ شاگرد : آپ ہی نے تو کہا تھا کہ بغیر سبق یاد کیے، سکول نہ آنا


7 : ٹرین 

ایک سردار ٹرین چلا رہا تھا کہ اچانک ٹرین زبر دست جھلکے کھانے لگی لوگ ڈر کے مارے چیخنےلگےاور سردار سے پوچھنے لگے کہ کیا ہوا سردار نے کہا کہ پٹڑی پر آدمی تھاتو لوگوں نےکہا کہ ایک آدمی کو بچانے کے لئے تم ہم سب کو مارنا چاہتے تھے سیدھا ٹرین اس پر ہی چڑھا دیتے سردار نے جواب دیا کہ میں اس کو مارنے والا تھا لیکن وہ پٹڑی سے اتر کر کھیتوں میں دوڑنے لگا میں نے بھی ٹرین 

کھیتوں میں اس کے پیچھے دوڑائی مگر وہ بچ گیا


8 : قوالی

ایک دوست : یار یہ قوالی والے قوالی کے وقت اپنے دونوں ہاتھ کانوں پر کیوں رکھ لیتے ہیں ۔ دوسرا دوست : تا کہ اپنی آواز خود نہ سن سکیں


9 : دودھ

ایک زمیندار نے نیاملازم رکھا ، ایک دن اس نے دیکھا ، ملازم بھینس کو دودھ پلا رہا ہے ۔ زمیندار نے غصے میں آکر پوچھا ، یہ کیا کر رہے ہو ، دودھ دوہنے کی بجائے ، اسےپلا ر ہے ہو اس پر ملازم نے کہا : دودھ بہت پتلا تھا جناب میں نے سوچا ، دودھ کو ایک چکر اور دے لوں


10 : گدھے

ایک آدمی کے سر پر بال کہیں کہیں تھے چند لڑ کے اس کے پیچھے آرہے تھے ۔ ان میں سے ایک بولا : " ان صاحب نے تو سر پر گھاس اگارکھی ہے ۔ " یہ سن کر وہ صاحب بولے : تبھی تو گدھے میرے پیچھے آرہے ہیں


11 : سیب 

استاد : اگر تمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے ہاں دو مہمان آجائیں تو کر کیا کرو گے شاگرد : ان کے جانے کا انتظار


12 :    50/50 ففٹی ففٹی 

 ایک دکان مالک نے دوسرےدکان کے مالک سے پوچھا : سناؤ بھائی کاروبار کیسا چل رہا ہے ۔ " ففٹی ففٹی " اس نے جواب دیا " کیا مطلب ؟ " دوسرابولا صبح ایک آرڈر ملتا ہے ، شام کو ایک آرڈر کینسل ہو جاتا ہے

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی